اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ حماس کے نمائندے نے قاہرہ میں مصر کی حکومت کے ساتھ گفتگو میں 72 گھنٹے کی جنگ بندی کو قبول کر لیا ہے۔
یہ جنگ بندی کل بروز منگل صبح 8 بجے سے شروع ہو گی۔
اسلامی مزاحمت نے صہیونی حکومت کی دھوکہ بازیوں کی وجہ سے اب تک جنگ بندی قبول نہیں کی تھی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲